ETV Bharat / state

Ambulance Driver killed During Road Accident: کرناہ - کپوارہ سڑک پر حادثہ، ایمبولنس ڈرائیو ہلاک - سڑک حادثے میں ایمبولینس ڈرائیور کی موت

شمالی کشمیر North Kashmir کے کپوارہ ضلع میں پیر کی دوپہر ایک دلدوسز سڑک حادثے میں ایمبولینس ڈرائیور کی موت Ambulance Driver killed During Road Accident ہو گئی۔

Ambulance Driver killed During Road Accident : کرناہ - کپوارہ سڑک پر حادثہ، ایمبولنس ڈرائیو ہلاک

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 5:56 PM IST

کپوارہ: جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایک منی ایمبولینس زیر رجسٹریشن نمبر JK09A-8992 کپوارہ -کرناہ سڑک پر ٹیٹھوال کے قریب مبینہ طور ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ Ambulance Driver killed During Road Accident in Kupwaraحادثے میں ایمبولنس ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق ایمبولنس کپوارہ سے سرحدی علاقہ کرناہ جا رہی تھی۔

فوت ہوئے ایمبولنس ڈرائیور کی شناخت 40 سالہ شکور احمد اعوان ولد عبدالرحمٰن اعوان کے نام سے ہوئی ہے۔ Ambulance Driver killed in Kupwaraواقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ایمبولنس ڈرائیور کی موقع پر ہی موقع واقع ہو گئی ہے جبکہ حادثے کے وقت گاڑی میں ڈرائیور کے علاوہ کوئی اور سوار نہیں تھا۔ Road Accident in Kupwaraانہوں نے مزید کہا کہ اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.