کپواڑہ: تفصیلات کے مطابق اے سی بی نے منگل کی سہ پہر شاہنواز عبداللہ ایم سی چیئرمین لنگیٹ کے دفتر پر غیر قانونی کان کنی اور فنڈز کے غبن کے سلسلے میں چھاپہ مار کارروائی انجام دی ہے۔اے سی بی نے تلاشی کارروائی کے دوران آفس سے کچھ سرکاری دستاویزات ضبط کئے۔ACB Raids MC Chairman Office in Langate
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پولیس نے ایم سی چیئرمین لنگیٹ شاہنواز عبداللہ کے خلاف لنگیٹ میں ایک سرکاری اسکول کے احاطے سے مٹی کی غیر قانونی کھدائی کرنے کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
مزید پڑھیں: Allegations Against President Of MC Anantnag اننت ناگ یو ایل بی صدر کے خلاف الزامات کی تحقیقات کا حکم