ETV Bharat / state

Illegal Mining in Handwara: غیر قانونی کان کنی میں استعمال میں لائے جا رہے سات ٹریکٹر ضبط - ہندوارہ غیر قانونی کان کنی

غیر قانونی کان کنی، معدنیات نکالنے اور اس کی نقل و حمل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن ہندواڑہ Action Against Illegal Mining اور محکمہ ارضیات و کان کنی کی ایک مشترکہ ٹیم نے 6 گاڑیوں کو ضبط کر لیا۔

Illegal Mining in handwara: غیر قانونی کان کنی میں استعمال میں لائے جا رہے 7ٹریکٹر ضبط

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 3:05 PM IST

کپواڑہ: پولیس اور سیول انتظامیہ نے مشترکہ طور کارروائی کرتے ہوئے نالہ واسکورہ، ہندواڑہ سے غیرقانونی طور پر مٹی، ریت اورباجری نکالنے والوں کیخلاف چھاپہ مار کارروائی عمل میں لائی۔ اس دوران یہاں معدنیات کی نقل وحمل کے لیے موجود 6 ٹپر ضبط کر لیے گئے۔ Action Against Illegal Mining in Handwara

کپواڑہ پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں مائنز اینڈ منرل ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیشن ایکٹ کی دفعات کے تحت قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ کپواڑہ پولیس نے عوام سے اس طرح کی کان کنی عمل سے پرہیز کرنے اور بغیر اجازت نامہ کے معدنیات یا مٹی کی کھدائی کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔ Six Tractors Seized in Handwara

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.