ETV Bharat / state

Man Drowned in Handwara: ہندارہ میں 38سالہ شخص غرقاب

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 7:52 PM IST

ضلع کپوارہ کے لنگیٹ، ہندوارہ میں پہرو نالے میں غرقاب Man Drowned in Handwara ہوئے 38سالہ شخص کو ڈھونڈ نکالنے کے لیے مقامی رضاکاروں سمیت پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیم کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

38 year old man Drowned in Handwara: ہندارہ میں 38سالہ شخص غرقاب

شمالی کشمیر North Kashmirمیں ضلع کپوراہ کے ہندوارہ علاقے میں 38 سالہ شخص مبینہ طور پھسل کر پہرو نالے میں غرقاب Man Drowned in Nallah Pohru in Handwaraہو گیا۔

شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں 38 سالہ شخص غرقاب

مقامی لوگوں نے غرقاب ہوئے شخص کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش کی تاہم انہیں کامیاب ہاتھ نہ آئی۔ بعد ازاں مقامی پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ریسکو آپریش شروع کیا۔

غرقاب ہوئے شخص کی شناخت ہری پورہ، لنگیٹ کے رہائشی 38سالہ فاروق احمد راتھر کے طور پر ہوئی ہے۔

خبر لکھے جانے تک غرقاب ہوئے شخص کی تلاش جاری تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.