ETV Bharat / state

ڈی پی ایل کولگام میں ہلاک سی ٹی نثار احمد کو خراج عقیدت - کلگام ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کمشیر کے پولیس کا کہنا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں سی ٹی نثار احمد کے اہل خانے کے ساتھ پولیس کھڑی ہے۔

سی ٹی نثار احمد کو خراج عقیدت
سی ٹی نثار احمد کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Aug 8, 2021, 10:17 AM IST

Updated : Aug 8, 2021, 10:57 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے پومبے ڈی ایچ پورہ میں عسکریت پسندوں کے حملہ میں ہلاک ہونے والے کانسٹیبل نثار احمد واگے کو ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کولگام میں گلہائے عقیدت پیش کیا گیا۔

سینئر پولیس افسران بشمول ڈی آئی جی ایس کے آر شری عبدالجبار آئی پی ایس، ایس پی کولگام اور ڈسٹرکٹ پولیس کولگام کے علاوہ دیگر افسران نے کانسٹیبل نثار احمد کے جسد خاکی پر گلپوشی کی اور ڈیوٹی کے تئیں دی گئی ان کی اس قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:

کولگام: عسکریت پسندوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک

جموں و کمشیر کے پولیس کا کہنا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں سی ٹی نثار احمد کے اہل خانے کے ساتھ پولیس کھڑی ہے۔

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے پومبے ڈی ایچ پورہ میں عسکریت پسندوں کے حملہ میں ہلاک ہونے والے کانسٹیبل نثار احمد واگے کو ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کولگام میں گلہائے عقیدت پیش کیا گیا۔

سینئر پولیس افسران بشمول ڈی آئی جی ایس کے آر شری عبدالجبار آئی پی ایس، ایس پی کولگام اور ڈسٹرکٹ پولیس کولگام کے علاوہ دیگر افسران نے کانسٹیبل نثار احمد کے جسد خاکی پر گلپوشی کی اور ڈیوٹی کے تئیں دی گئی ان کی اس قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:

کولگام: عسکریت پسندوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک

جموں و کمشیر کے پولیس کا کہنا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں سی ٹی نثار احمد کے اہل خانے کے ساتھ پولیس کھڑی ہے۔

Last Updated : Aug 8, 2021, 10:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.