ETV Bharat / state

Kulgam Encounter: کولگام انکاؤنٹر میں دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک - Jammu Kashmir Police

جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ کولگام کے حسن پورہ میں انکاؤنٹر میں دو نامعلوم عسکریت پسند مارے گئے Two Unidentified Militants Killed in Kulgam Encounter۔ شناخت اور وابستگی کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ اسلحہ اور گولہ بارود سمیت دیگر مواد برآمد ہوا۔ جانچ جاری ہے۔"

Kulgam Encounter
Kulgam Encounter
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 9:45 AM IST

جموں و کشمیر کے کولگام واقع حسن پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو نامعلوم عسکریت ہلاک Two Unidentified Terrorists Killed in Kulgam Encounter ہو گئے۔

Kulgam Encounter
کولگام انکاؤنٹر میں دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک

جموں و کشمیر پولیس Jammu Kashmir Police نے بتایا کہ انکاؤنٹر میں دو نامعلوم عسکریت پسند مارے گئے۔ شناخت اور وابستگی کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ اسلحہ اور گولہ بارود سمیت دیگر مواد برآمد ہوا۔ جانچ جاری ہے۔"

آئی جی کشمیر کے مطابق رواں برس اب تک 133 عسکریت پسند ہلاک کیے گئے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ کولگام کے حسن پورہ علاقے میں میں یہ انکاؤنٹر سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان اتوار کو شروع ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.