پولیس کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق انہیں شہر میں حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند سرگرم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ جس کے فوراً بعد پولیس نے ہنگامی کاروائی کرتے ہوئے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دونوں عسکریت پسند 15 اگست کو شہر میں بڑا حملہ انجام دینے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
پولیس کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسندوں سے پوچھ گچھ جاری ہے اور مزید تفصیلات شہر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر حسیب مغل آج شام ایک پریس کانفرنس کے دوران دینگے۔
پولس کا عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
جموں و کشمیر پولیس نے آج سری نگر شہر سے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے
پولیس کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق انہیں شہر میں حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند سرگرم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ جس کے فوراً بعد پولیس نے ہنگامی کاروائی کرتے ہوئے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دونوں عسکریت پسند 15 اگست کو شہر میں بڑا حملہ انجام دینے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
پولیس کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسندوں سے پوچھ گچھ جاری ہے اور مزید تفصیلات شہر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر حسیب مغل آج شام ایک پریس کانفرنس کے دوران دینگے۔
Body:پولیس کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق انہیں شہر میں حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند سرگرم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ جس کے فوراً بعد پولیس نے ہنگامی کاروائی کرتے ہوئے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دونوں عسکریت پسند پندرہ اگست کو شہر میں بڑا حملہ انجام دینے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
پولیس کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسندوں سے پوچھ تاج جاری ہے اور مزید تفصیلات شہر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر حسیب مغل آج شام ایک پریس کانفرنس کے دوران دینگے۔
Conclusion: