ETV Bharat / state

Three Injured on Sgr Jmu Highway: سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ میں تین افراد زخمی - قاضی گنڈ سڑک حادثہ

جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں سرینگر جموں شاہراہ پر سڑک حادثہ کے دوران تین افراد زخمی ہو گئے۔ Road Accident on Srinagar Jammu Highway

سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ میں تین افراد زخمی

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 6:11 PM IST

کولگام: ضلع کولگام میں قاضی گنڈ بانہال فور لین ٹنل کے نزدیک بدھ کو پیش آئے ایک حادثہ میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ نمائندے کے مطابق یہ حادثہ بدھ کو اُس وقت پیش آیا جب صوبہ جموں سے سرینگر کی جانب جا رہی ایک کار زیر رجسٹریشن نمبر JK08K 9909ایک ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی۔ Three Injured During Road Accident in Qazigund

سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ میں تین افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طور ایمرجنسی اسپتال قاضی گنڈ منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں 35 سالہ سوشقنت سنگھ، 33 سالہ پرنب اور 25 سالہ ارون سنگھ ساکنان کٹھوعہ شامل ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمی ہوئے تینوں افراد کی کی حالت مستحکم ہے۔ Qazigund Road Accident

حادثے کے باعث سرینگر جموں شاہراہ پر کچھ دیر تک گاڑیوں کی آمد و رفت میں خلل پڑا۔ پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.