ETV Bharat / state

سڑک کی خستہ حالی سے راہگیر پریشان - کلگام

سب ضلع دمحال ہانجی پورہ کونثربل تا کھل احمدآباد سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ہزاروں لوگ مشکلات سے دوچار ہیں۔

thousands people are suffering due to bad condition in kounserbal khull road
کونثربل سڑک کی خستہ حالی سے راہگیر پریشان
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 2:51 PM IST

کونثربل سے قصبہ کھل تک 6 کلومیٹر سڑک کی ناگفتہ بہ حالت سے آدھا درجن گاؤں کے افراد مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

کونثربل سڑک کی خستہ حالی سے راہگیر پریشان

مقامی لوگوں نے کہا کہ اگر چہ ہم نے متعلقہ محکمہ کو اس بارے میں آگاہ بھی کیا ہے لیکن وہ لوگ ٹس سے مس نہیں ہوئے، اب ہم لوگ موجودہ انتظامیہ سے پر امید ہیں کہ وہ ہماری اس سڑک کے گڈھوں کی بازیابی کریں تاکہ ہم لوگ باآسانی سفر کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.