ETV Bharat / state

Protest in Kulgam کولگام میں میونسیپل کمیٹی کے خاکروبوں کا احتجاج - دکانداروں پر مار پیٹ کا الزام عائد

مظاہرین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ صبح کے وقت جب وہ صفائی کر رہے تھے تو اس وقت تو دو صفائی عملے کی مبینہ طورپر مقامی دکانداروں کی جانب سے پٹائی گئی، جس کے بعد انہں علاج و معالجہ کے لیے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ احتجاجیوں نے دکانداروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔The shopkeepers were accused of beating

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 10:23 AM IST

کولگام: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں میونسیپلٹی کمیٹی کے خال روبوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا، احتجاجیوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ صبح کے وقت جب وہ صفائی کر رہے تھے تو اس وقت تو دوصفائی عملے کی مبینہ طورپر مقامی دکانداروں کی جانب سے پٹائی گئی، جس کی وجہ سے انہں علاج معالجہ کے لیے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ دکانداروں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔The shopkeepers were accused of beating

احتجاج

ادھرمیونسیپل کمیٹی کے آفسر نے کہا کہ وہ معاملے کی چھان بین کر رہے ہیں، اگر واقعی اس طرح کا کوئی معاملہ پیش آیا ہےتو پھر ملزم دکانداروں کے خلاف کار وائی کی جائیگی، ادھر مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ میونسیپل اہلکار دکانداروں سے رشوت لیتے ہیں،جس کی وجہ سے کئی دفعہ دکاندار پریشان ہوجاتے ہیں،دکانداروں سے ہفتہ وصولی کی جاتی ہے جس کے بعد مقامی دکاندار بھڑک اٹھے،جس کے بعد دنوں جانب سے بات بڑھ گئی ۔
مزید پڑھیں:Municipal Committee Workers Protest اننت ناگ کے ڈورو میں میونسپل کمیٹی کے عارضی ملازمین کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.