ETV Bharat / state

Suspicious Movement In Kulgam کولگام میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت، تلاشی کارروائی شروع - کولگام مین سرچ آپریشن

کولگام پولیس کے مطابق دمحال ہانجی پورہ کے مین مارکٹ میں آج دوپہر مشتبہ افراد کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔ اس پیچ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 20, 2023, 7:51 PM IST

Updated : Jan 20, 2023, 8:09 PM IST

کولگام میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت، تلاشی کارروائی شروع

کولگام: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں بعد دوپہر مبینہ طور پر ایک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد مین مارکٹ میں خوف وحراس پیدا ہوا۔

مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ایک کشمیری پنڈت موہن لال پر فائرنگ کی، تاہم وہ اس حادثہ میں بال بال بچ گیا۔ بتایا جارہا کہ کشمیر پنڈت اپنی دکان پر بیٹھا تھا۔ اس واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔ وہیں پولیس نے اس واقعے کی تسدیق نہیں کی۔مقامی ذرائع کے مطابق علاقہ میں سکیورٹی فورسز کی مزید ٹکریاں بلائی گئی اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔

کولگام پولیس نے سماجی رابطہ سائٹ ٹویٹر پر تفصیلات دیتے ہوئے لکھا کہ دمحال ہانجی پورہ کے مین مارکٹ میں آج دوپہر مشتبہ افراد کی نقل حرکت کی اطلاع ملی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں محصرے میں لیا اور تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

پولیس نے ٹویٹ میں مزید بتایا کہ علاقہ میں مبینہ گولیاں بھی چلائی گئیں۔کولگام پولیس فوجی کی 9 آر آر اور سی آر پی ایف کی 182 بٹالیں نے مشترکہ طور پر علاقہ کو محصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

مزید پڑھیں: CASO in Shopian شوپیاں کے متعدد دیہات میں تلاشی کارروائی

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے سات گاؤں میں فورسز اہلکاروں نے تلاشی آپریشن کیا۔عسکریت پسندوں کی موجودگی اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے ان علاقوں میں تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔

Last Updated : Jan 20, 2023, 8:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.