ETV Bharat / state

عسکریت پسندوں کے حملے میں چار فوجی جوان زخمی - عسکریت پسندوں کے حملے میں 4 فوجی جوان زخمی

فورسز نے حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

عسکریت پسندوں کے حملے میں 4 فوجی جوان زخمی

author img

By

Published : Jan 27, 2021, 11:12 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں نے فوجی کی ایک پارٹی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار فوجی جوان زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ چاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ان میں سے دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ادھر حملے کے فوراً بعد علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.