ETV Bharat / state

کولگام میں اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں دورانِ شب نقب زنوں نے اے ٹی ایم کی توڑ پھوڑ کرکے مشین سے نقدی لوٹنے کی کوشش کی۔

کولگام میں اے ٹی ایم مشین کو لوٹنے کی کوشش

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 11:56 AM IST

ضلع کولگام کے چوگام، قاضی گنڈ میں قائم اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ای ٹی ایم کو نقب زنوں نے دوران شب توڑ پھوڑ کرکے اس سے نقدی چرانے کی کوشش کی۔

کولگام میں اے ٹی ایم مشین کو لوٹنے کی کوشش

مقامی باشندوں نے بتایا کہ اے ٹی ایم پر کوئی بھی سیکورٹی گارڈ تعینات نہ ہونے کے سبب ایسا واقعہ پیش آیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس سے قبل بھی علاقے میں اے ٹی ایم کو لوٹنے کی وارداتیں رونما ہوچکی ہیں۔ پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں؛ کولگام: پل کا کام شروع نہیں کئے جانے کے خلاف احتجاج

پولیس ذرائع کے مطابق مشین کی توڑ پھوڑ انجام دی گئی ہے، تاہم نقب زن مشین سے نقدی لوٹنے میں کامیاب ہوئے ہیں یا نہیں اس کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.