ETV Bharat / state

کولگام: دھان کی پیداوار میں اضافہ، کسان مسرور - وادی کشمیر میں دھان کی فصل کی کاشت

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں رواں برس دھان کی پیداوار میں اضافہ ہونے کی وجہ سے کسان خوش نظر آ رہے ہیں۔ کسان اپنے کھیتوں میں لہلہاتی فصل دیکھ کر کافی مسرور ہورہے ہیں۔

کولگام میں دھان کی فصل میں اضافہ
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 7:50 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:02 PM IST

'رائس باؤل آف کشمیر' کے نام سے معروف ضلع کولگام میں گزشتہ کئی برسوں سے دھان کی پیداوار میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی تھی، تاہم رواں برس اس کی پیداوار میں کافی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے کسانوں میں خوشی ہے۔

کولگام میں دھان کی فصل میں اضافہ

کسانوں کا ماننا ہے کہ محکمہ زراعت کی جانب سے انہیں نئی ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا گیا ہے۔

محکمہ کی جانب سے کسانوں کو ہائی بریڈ بیج فراہم کیے گئے جس کے باعث گزشتہ برسوں کے مقابلے رواں برس پیداوار کافی بہتر رہی۔

محکمہ کی جانب سے کسانوں کو ہائی بریڈ بیج فراہم کیے گئے

وہیں ضلع کے چیف ایگریکلچر افسر نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیم پردھان منتری کسان سمان یوجنا کے تحت کسانوں کو فائدہ پہنچایا ہے۔

ضلع کولگام کو 'رائس باؤل آف کشمیر' بھی کہا جاتا ہے

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں دھان کی فصل کی کاشت عرصہ دراز سے کی جا رہی ہے۔ ماہِ ستمبر کے درمیان میں ہی وادی میں یہ فصل پک کر تیار ہوتی ہے جس کے بعد روایتی انداز میں درانتی سے فصل کی کٹائی کی جاتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.