ETV Bharat / state

غیر کشمیری باشندوں میں غذائی اجناس تقسیم - غیر کشمیری باشندوں میں غذائی اجناس تقسیم

جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر انتطامیہ نے گھر گھر راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اسی پیش رفت کے تحت جنوبی ضلع کولگام میں غیر کشمیری باشندوں میں غذائی اجناس تقسیم کیا گیا۔

غیر کشمیری باشندوں میں غذائی اجناس تقسیم

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 1:03 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع انتظامیہ نے کولگام میں غریب، مہاجر اور ضرورت مندوں مزدوروں میں چاول، تیل، دالیں، مصالحے اور کھانے پینے کی دیگر ضروری سامان کے پیکٹس تقسیم کیے۔

غیر کشمیری باشندوں میں غذائی اجناس تقسیم

ڈپٹی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ مفت غذائی اجناس غریب لوگوں میں تقسیم کیے گئے، تاکہ انہیں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں تمام ضروری انتظامات کر دیئے گئے ہیں اور لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں تینوں مشتبہ ٹیسٹ منفی پایے گیے۔اور قرنطین مرکز بھی تمام ضروری سہولیات کے ساتھ موجود ہے۔ جبکہ ایک چوبیس گھنٹے کنٹرول روم بھی مکمل طور پر کام کررہا ہیں۔ابھی تک 300 سے زیادہ فوں کالز وصول ہوئی ہیں اور فوری طور پر جواب اور کارروائی کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر نے اشیائے ضروریات کی دستیابی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ادویات، راشن، ایل پی جی اور دیگر ضروری اشیاء کا اسٹاک موجود ہے۔

ڈی سی نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے راشن کی تقسیم کاری کو یقینی بنایا جاسکے اور نامزد افسران فیلڈ افسران کے ساتھ رابطہ کرکے لوگوں کے گھروں تک راشن کی سپلایی کو یقینی بنایں۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں میں ہی رہے، تاکہ اس مہلک وبا کی زنجیر کو توڈا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے جاری ایڈائزیوں ہر سختی سے عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.