ETV Bharat / state

کولگام: جن اوشدھی تقریب میں وزیر اعظم مودی کا خطاب - ادویات خریدتے ہیں

پروگرام میں محکمہ صحت، محکمہ ڈرگ کنٹرول، محکمہ تعلیم اور پولیس کے علاوہ ضلع انتطامیہ کولگام کے آفسران موجود تھے۔

modi speech
مودی کا خطاب
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 6:52 PM IST

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم جن اوشدھی کے روز لوگوں سے ویڈیو کانرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح کولگام کے بونی گام میں بھی اس طرح کی تقریب منقد ہوئی جہاں پر مقامی لوگوں کے علاوہ بیماروں، تیماردارں نے آن لائن ویڈیو کال کے زریعے مودی کا خطاب سنا۔

مودی کا خطاب

وزیر اعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں جن ایشدھی کے دس ہزار مراکز کھولے گئے جس سے غریب لوگ ادویات خریدتے ہیں۔ دراصل جن ایشوھی سنٹر پر دوائی خریتے وقت آپ 70 فیسدی تک پیسہ بچا سکتے ہیں۔ سنٹر سے آپ نیشنل اکریڈیٹیشن بورڈ آف ٹیسٹنگ اینڈ کیلیبریشن لیبوریٹری (این اے بی ایل) سے تسلیم شُدہ ادویات خرید سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: زمینداروں کے لیے شعور بیداری مہم

مودی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اسکیم کے زریعے آج 1500 سنٹر کا افتتاح ہوا۔ انہوں نے کہا ایک کروڑں لوگ اس اسکیم سے مستفید ہو رہے ہیں۔ پروگرام میں محکمہ صحت، محکمہ ڈرگ کنٹرول، محکمہ تعلیم اور پولیس کے علاوہ ضلع انتطامیہ کولگام کے آفسران موجود تھے۔

واضح رہے تقریب کے آخر پر طلباہ وطلبات میں مُفت سینٹری پیڈس اور ادویات تقسیم کی گئی اور ایک مصوری۔پنٹنگ مقابلہ بھی کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.