ETV Bharat / state

Protest against PDD: کولگام میں محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج - جموں و کشمیر کے ضلع کولگام

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ علاقے میں بجلی سپلایی کئی مہینوں سے متاثر ہے، جس کی وجہ سے انہیں ان سردی کے ایام میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔Power Cuts Irks Kulgam Residents

کولگام : محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا
کولگام : محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 11:28 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے مالون علاقے کی مقامی آبادی نے محکمہ پاور ڈیپارٹمنٹ کارپوریشن کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ علاقے کے لوگوں کے مطابق علاقے میں بجلی سپلائی کئی مہینوں سے متاثر ہے، جس کی وجہ سے ان سردی کے ایام میں لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Unscheduled power cuts

ویڈیو

مقامی لوگوں نے محکمہ سے اپیل کی ہے وہ علاقے میں بجلی سپلائی کو بحال کریں تاکہ لوگوں کو مشکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Power Cuts Irks Kulgam Residents

علاقے کے لوگوں نے کہا کہ ہم بجلی فیس وقت پر بھرتے ہے لیکن پھر بھی وہ بجلی سے محروم ہے اور بجلی نہ ہونے کہ وجہ سے بچوں کو آن لاین کلاسز میں بھی دشواریاں ہوتی ہے۔Protest against PDD

یہ بھی پڑھیں : Protest in Kulgam Against Irrigation Dept: غسل خانے کو منہدم کرنے پر کولگام میں احتجاج

علاقے کے لوگوں نے محکمہ سے اپیل کی کہ وہ علاقے میں بجلی سپلایی کو یقینی بنایا جایے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.