ETV Bharat / state

قاضی گنڈ میں چوروں کا گروہ گرفتار

جموں و کشمیر کی پولیس نے جنوبی ضلع کے قاضی گنڈ میں چوروں کے ایک بڑے گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

قاضی گنڈ میں چوروں کا گروہ گرفتار
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 12:04 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے گزشتہ دنوں علاقے میں چوری کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے تھے، چوروں نے گورنمنٹ ہائی اسکول چورٹ میں کمپوٹر، گیس سلینڈر و دیگر کی اشیا اڑا لیے تھے، وہیں چیک بڈونی سے تعلق رکھنے والے محمد امین وانی نامی ایک دکاندار کی دکان لوٹ لی گئی۔

1
قاضی گنڈ میں چوروں کا گروہ گرفتار

نمائندے نے بتایا کہ معاملے کے بعد دکاندار نے پولیس کو سی سی ٹی فوٹیج سونپ دیا تھا، جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لیا۔
پولیس نے گرفتار شدہ افراد کی تحویل سے لاکھوں روپیے کا سامان بر آمد کر لیا ہے جس میں زیادی تر موبائل فون شامل ہیں۔

پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:قاضی گنڈ پولیس کی کاروائی کئ چور گرفتار

Body:قاضی گنڈ کولگام پولیس نے داعواہ کیا کہ انہوں نے چوروں کے ایک بڑے گروپ کو گرفتار کیا دراصل گزشتہ دنوں گوریمنٹ ہائی اسکول چورٹ میں چوروں نے وہاں پر سارا سازو سامان چوری کیا جس میں اسکول کے کمپوٹر۔گیس سلنڈر و دیگر کئ چیزیں چوری کی وہی ا٘سئ روز قاضی گنڈ کے چیک بڈونی کے رہنے والے دکان دار محمد امین وانی موبائل کی د٘کان لوٹ لی۔اس دوران د٘کان والے نے سی۔سی۔ٹی۔فوٹیج پولیس کو سونپ دی جس کی بنیاد پر پولیس نے کئ افراد کو زیر حراست لیا۔تپتیش کے دوران محمد یونس ٹوکر ولد محمد عبدل اللہ ٹوکر نے سارے نیٹورک کا پردہ فاش کیا اور اس کے تحویل سے کئ سازو سامان ملا جن میں سو سے زیادہ موبائل فون ہی ہیں۔پولیس کے مطابق سارا سازو سامان لاکھوں روپے کا ہیں۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس۔For No 112/2019 درج کیا۔وہی ڈی۔وئ۔ایس۔پی۔ہڈیکوٹر کے مطابق مزید گرفتاریوں کی توقہ ہیں

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.