ETV Bharat / state

عسکریت پسند گرفتار

ریاست جموں و کشمیر کے واری پورہ بڈگام سے گرفتار شدہ اس عسکریت پسند کا تعلق حزب المجاہدین عسکری تنظیم سے ہے۔

Millitant arrested
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 10:07 AM IST

Updated : Aug 1, 2019, 10:31 AM IST

ریاست جموں و کشمیر میں پولیس نے کولگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ حزب المجاہدین عسکری تنظیم سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی شناخت شوکت احمد تانترے کی حیثیت سے کی گئی ہےجو کولگام کا رہنے والا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے: ' شوکت اسلحہ اور گولہ بارود لے جارہا تھا اور اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تلاشی کے دوران اس سے 1 ایم جی اور 6 پستول برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے اس حوالے سے پولیس اسٹیشن چوڈرہ میں کیس درچ کرلیا ہے اور مزید کاروائی کی جارہی ہے۔

Intro:ضلع بڈگام کے قاضی پورہ علاقے سے پولیس نے ایک عسکریت پسند کو کیا گرفتار۔

پولیس ذرائع کے یہ حزب مجاہدین عسکری تنظیم سے تعلق رکھتا تھا جس کی شناخت وارپورہ کلگام کے شوکت احمد تانتری کے بطور ہوئے ہے۔پولیس کے مطابق وہ اسلحہ اور گولہ بارود لے جارہا تھا اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔ تلاشی کے دوران اس سے 1Pistol,1mgs & 6 live rds برآمد کی گئی ہے۔

پولیس نے اس حوالے سے پولیس اسٹیشن چوڈرہ میں کیس درچ کرلیا۔

Body:ضلع بڈگام کے قاضی پورہ علاقے سے پولیس نے ایک عسکریت پسند کو کیا گرفتار۔

پولیس ذرائع کے یہ حزب مجاہدین عسکری تنظیم سے تعلق رکھتا تھا جس کی شناخت وارپورہ کلگام کے شوکت احمد تانتری کے بطور ہوئے ہے۔پولیس کے مطابق وہ اسلحہ اور گولہ بارود لے جارہا تھا اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔ تلاشی کے دوران اس سے 1Pistol,1mgs & 6 live rds برآمد کی گئی ہے۔

پولیس نے اس حوالے سے پولیس اسٹیشن چوڈرہ میں کیس درچ کرلیا۔

Conclusion:
Last Updated : Aug 1, 2019, 10:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.