ETV Bharat / state

کولگام: مویشیوں کو چرانے کی کوشش ناکام

کولگام پولیس کے ایس ایچ او نے معاملہ کی تصدیق کی اور کہا کہ مقامی لوگوں نے موقع پر ایک شخص کو پکڑ لیا جس کی شناخت بلال احمد بٹ ولد محمد اکبر بٹ ساکنہ بنڈ پورہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔

people caught cattle smugglers in ashmuji area of kulgam
کولگام: لوگوں مبینہ مویشی چوروں کو دبوچہ
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:19 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے علاقے اشموجی میں دوران شب مقامی لوگوں نے چوروں کے ایک گروہ کو اُس وقت دبوچنے کی کوشش کی جب وہ گروہ علاقے میں مویشیوں کو چرُانے کی کوشش کر رہا تھا۔

مقامی لوگوں کے مطابق چوروں کا ایک گروہ گاؤں میں نمودار ہوا اور مویشیوں کو چُرانے کی کوشش کی جس کو گاؤں والوں نے ناکام بنایا۔ تاہم چوروں کا گروہ بھاگنے میں کامیاب ہوا لیکن گاڑی اور اُس کے ڈرائیور کو پکڑ لیا گیا۔

کولگام: لوگوں مبینہ مویشی چوروں کو دبوچہ

علاقہ کے لوگوں نے کہا کہ پکڑے گئے ڈرئیور اور گاڑی کو پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

ادھر کولگام پولیس کے ایس ایچ او نے معاملہ کی تصدیق کی اور کہا کہ مقامی لوگوں نے موقع پر ایک شخص کو پکڑ لیا جس کی شناخت بلال احمد بٹ ولد محمد اکبر بٹ ساکنہ بنڈ پورہ بڈگام کے طور ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ٹاٹا موبائل گاڑی اور کچھ مویشیوں کو بھی پولیس نے اپنی تحویل میں رکھا ہے۔ اس ضمن میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.