ETV Bharat / state

PDD Daily Wager Electrocuted کرنٹ لگنے سے بجلی محکمہ کا عارضی ملازم ہلاک - محکمہ بجلی عارضی ملازم ہلاک

کولگام کے فرسل علاقے میں پیر کے روز پی ڈی ڈی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوا ہے۔ متوفی ملازم کی شناخت 45 سالہ محمد رمضان صوفی ولد غلام رسول صوفی ساکن چنی گام کولگام کے طور ہوئی ہے۔PDD Daily Wager Electrocuted To Death in kulgam

Etv Bharat
کرنٹ لگنے سے بجلی محکمہ کا عارضی ملازم ہلاک
author img

By

Published : Nov 21, 2022, 9:35 PM IST

Updated : Nov 21, 2022, 10:17 PM IST

کولگام:تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے فرسل علاقہ میں بجلی محکمہ کا عارضی ملازم چن پورہ چنیگام ٹرانسمیشن تار کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے بے حوش ہوگیا ہے۔PDD Daily Wager Electrocuted To Death in kulgam

اگرچہ ملازم کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔مرنے والوں ملازم کی شناخت 45 سالہ محمد رمضان صوفی ولد غلام رسول صوفی ساکن چنی گام، کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیس درج کیا ہے وہیں لاش کو قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کیا گیا ہے۔

کرنٹ لگنے سے بجلی محکمہ کا عارضی ملازم ہلاک

مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مہلوک غریب گھر کا واحد کمانے والا تھا۔مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے لواحقین کی مدد کرنے کی اپیل کی۔

واضح رہے کہ ماضی میں کشمیر میں محکمہ بجلی کے سینکڑوں لائن مین اپنی ڈیوٹی کے دوران اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوے کہا کہ یہ غریب گھر کا واحد کمانے والا تھا۔انہوں نے گورنر انتظامیہ لواحقین کو مدد کرنے کی اپیل کی

مزید پڑھیں: Unsung Heroes OF PDD J&K: محکمہ بجلی کے گمنام ہیروز، دس برسوں میں 113 ملازمین ڈیوٹی کے دوران ہلاک

Last Updated : Nov 21, 2022, 10:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.