ETV Bharat / state

کولگام میں جنگلی جانوروں کا حملہ - جنگلی جانوروں کا حملہ

ضلع کولگام کے نورآباد علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک پچاس برس کے بزرگ بشیر احمد ولد گل محمد پر جنگلی جانور ریچھ نے حملہ کردیا جس کی وجہ سے بشیر احمد شدید طور سے زخمی ہوگئے، جنہں ڈاکٹروں نے بہتر علاج معالجہ کے لیے اننت ناگ اسپتال منتقل کردیا۔

old-man-injuard-by-attack-of-wild-animals-in-kulgam
کولگام میں جنگلی جانوروں کا حملہ
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 10:55 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگلی جانور ضلع کے بیشتر علاقوں میں مقامی لوگوں پر حملہ کرنے لگے ہیں۔

ضلع کے چہلن علاقے میں گزشتہ دنوں ایک شخص پر جنگلی جانور نے حملہ کرکے اسے شدید طور سے زخمی کردیا تھا اور اسی طرح کی خبریں اشموجی، بوگنڈ و دیگر علاقوں سے بھی آتی رہتی ہیں۔

کولگام میں جنگلی جانوروں کا حملہ

وہیں آج بعد دوپہر ضلع اسپتال کولگام میں ایک فرد کو زخمی حالات میں لایا گیا جو زندگی اور موت کی جنگ لڑرہا تھا۔

ضلع اسپتال کے میڈیکل سُپریٹنڈنٹ مظفر احمد کے مطابق اسپتال میں گزشتہ مہینے درجنوں افراد کو زخمی حالات میں لایا گیا جنہں جنگلی جانوروں نے زخمی کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ آج بھی اسپتال میں نورآباد علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک پچاس برس کے بزرگ بشیر احمد ولد گل محمد کو زخمی حالات میں لایا گیا جنہں ڈاکٹروں نے بہتر علاج معالجہ کے لیے اننت ناگ اسپتال منتقل کردیا۔

بشیر احمد پر ریچھ نے حملہ کیا تھا، ضلع کےباشندوں نے جنگلی جانور کے انسانوں پر حملہ آور ہونے سے ڈرے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جنگلی جانورں کے حملوں میں ابھی تک ضلع میں بہت سی جانیں گئی ہیں جن میں کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.