ETV Bharat / state

کولگام میں نعتیہ مشاعرے کا اہتمام

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 6:51 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:10 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں ریاستی کلچرل اکیڈیمی کی جانب سے آج ڈگری کالج کولگام میں ایک نعتیہ مشاعرئے کا اہتمام کیا گیا۔

کولگام میں نعتیہ مشاعرے کا اہتمام
کولگام میں نعتیہ مشاعرے کا اہتمام

مذکورہ نعتیہ مشاعرے میں ضلع کے نامور شعرا کے علاوہ نوجوان شعرا سمیت ایسے شعرا کو موقع دیا گیا جو پہلی بار اپنا کلام پیش کیے اور حاضرین کو محظوظ کیے۔ اکیڈیمی کی طرف سے منعقدہ مشاعرے کی صدارت قمر حمیداللہ نے کی۔

کولگام میں نعتیہ مشاعرے کا اہتمام

جبکہ مشاعرے میں ضلع کے نامور شعرا ڈاکٹر حسرت حسین، ڈاکٹر شوکت شفیع، قمر حمیداللہ، بشیر زاہد، رشید سرشار، اور نوجوان شاعرہ شبینہ آرا، گُل یاسمین سمیت متعدد شعرا نےاپنا کلام پیش کیا۔

کلچرل اکیڈیمی کی نوجوان شعرا کو آگئے لانے کی اس کوشش کی کافی سراہنا کی گئی اور اسے مستقبل میں بھی جاری رکھنے کا عزم کیا گیا

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.