ETV Bharat / state

این اے اے سی کا دورہ کولگام - UGC

نیشنل اسیسمینٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل کی تین رکنی ٹیم نے آج ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے گورنمنٹ ڈگری کالج کا دورہ کیا۔

این اے اے سی کا دورہ کولگام
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 10:21 PM IST

اس تین رکنی ٹیم نے کالج انتظامیہ کے ساتھ اجلاس طلب کیا اور کالج کو نظام تعلیم کے تعلق سے طلبا کے تاثرات جاننے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ این اے اے سی، یونیورسٹی گرانٹ کمیشن(یو جی سی) کے ذریعے قائم کردی ایک ادارہ ہے جس کا کام اعلی تعلیمی اداروں کا جائزہ لینا اور انہیں مستحکم کرنا ہے۔

Intro:قومی تشخیص اور ا٘میدوار کونسل(NAAC) نے کیا کولگام کالج کا دورہ

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں قایم گوریمینٹ ڈگری کالج میں آج تین رکن قومی تشخیص اور امیدوار کونسل(NAAC)اسسٹینٹ اور ایگریڈیشن کونسل کے ٹیم نے آج کولگام کالج کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے کالج انتظامہ کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی بعد میں ٹیم نے ڈگری کالج کے طلباہ و طالبات سے ملے اور انہی کالج کے تدریس عمل کے بارے میں رپوٹ درج کیا دراصل(NAAC) یونیورسٹی کی گرانٹ کمیشن(UGC) کی طرف سے قائم ایک ایک خود مختاری ادارہ ہیں جس کی اعلئ تعلیم کے اداروں کا جائزہ لینے اور انہی مستحکم کرنا ہے۔(NAAC) بنیادی طور پر تعلیم کئ کیفیت کا اندازہ کرتا ہے۔اور ادارے کی طرف کیفیت اس کی کارکردگی کے لحاظ سے تجربہ کیا جاتا ہے۔تعلیمی عمل۔تدریسی۔سیکھنے۔فیکلیٹی۔تحقیق۔بنیادی ڈھانچے۔سیکھنے کے وسائل۔گوریمینٹ۔مالیاتی سہولیات۔طالب علم کی خدمات اور دیگر کاموں کے لیے جائزہ لیتی ہیں

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.