ETV Bharat / state

Library cum Reading Room Inaugurated in Kulgam: کولگام میں لائبریری کا افتتاح

ضلع کولگام میں لائبیری کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مقامی طلبہ نے کہا کہ مسابقتی امتحانات کی تیاری کر رہے طلبہ کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے اٹھایا گیا یہ بہترین اقدام ہے۔ Library cum Reading Room Inaugurated in Kulgam

Library cum Reading Room Inagurated in Kulgam:کولگام میں لائبریری کا افتتاح

author img

By

Published : Apr 9, 2022, 2:55 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع کولگام میں سیول سروسز امتحانات کی تیاری کر رہے طلبہ کے لیے لائبریری اور ریڈنگ روم کا افتتاح کیا گیا۔ Library cum Reading Room Inaugurated in Kulgam افتتاحی تقریب کے دوران ڈی سی کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین نے کہا کہ علاقے میں عرصہ دراز سے لائبریری کے قیام کی مانگ کے پیش نظر علاقے میں لائبیری اور ریڈینگ روم کا افتتاح کیا گیا۔

ضلع کولگام میں لائبریری، ریڈنگ روم کا افتتاح

انہوں نے مزید کہا کہ طلبہ کے اصرار اور پی آر آئی ممبران کی محنت و کوشش سے ضلع میں لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں بیک وقت 50 طلبہ کے بیٹھنے کا انتظام ہے۔ DC Kulgam Inaugurated Library in Kulgam انہوں نے کہا کہ لائبریری میں قاری کے لیے کتابوں کے علاوہ دیگر بنیادی سہولیات کا خیال رکھا گیا ہے تاکہ پڑھائی مطالعہ کے دوران انہیں کسی بھی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

لائبیری کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مقامی طلبہ نے کہا کہ مسابقہ جاتی امتحانات کی تیاری کر رہے طلبہ کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے اٹھایا گیا یہ بہترین اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ لائبریری کے قیام سے طلبہ کو کافی راحت پہنچے گی۔ ڈی سی کولگام نے مزید کہا کہ مستقبل قریب میں ضلع کے دمحال ہانجی پورہ میں بھی ایک لائبریری اور ریڈنگ روم کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.