ETV Bharat / state

Chinar Trees Gutted: آتشزدگی میں چنار کے درختوں کو نقصان

کولگام کے مقامی باشندوں نے چنار کے درختوں میں آتشزدگی کی اطلاع فوری طور فائر اینڈ ایمرجنسی کے عملہ کو دی جنہوں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا، تاہم آتشزدگی کے باعث چنار کے کئی درختوں کو نقصان پہنچا۔

آتشزدگی میں چنار کے درختوں کو نقصان
آتشزدگی میں چنار کے درختوں کو نقصان
author img

By

Published : Nov 23, 2021, 3:36 PM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے باعث چنار کے درختوں کو کافی نقصان پہنچا۔

آتشزدگی میں چنار کے درختوں کو نقصان

ضلع کے دیوسر اور پانزتھ علاقوں میں پر اسرار طور لگی آگ کے باعث چنار کے تناور درختوں کو نقصان پہنچا۔

اگرچہ مقامی باشندوں نے فوری طور فائر اینڈ ایمرجنسی کے عملہ کو آتشزدگی کی اطلاع دی جنہوں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا، تاہم آتشزدگی کے باعث کئی درختوں کو کافی نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں؛ چنار کشمیری ثقافت کا ایک انمول حصہ

آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی، تاہم پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ چنار کا درخت کشمیر کی ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے۔ وادی کشمیر کی خوبصورتی میں یوں تو ہر قسم کے چھوٹے بڑے درخت اپنا کا ایک اہم رول ہے، لیکن چنار اپنی قد و قامت اور خوبصورتی کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.