ETV Bharat / state

کولگام: لارو بائی پاس پر سڑک حادثہ، ایک ہلاک تین زخمی - ٹریفک کے خستہ حال نظام

جموں و کشمیر میں خراب سڑکوں کو ٹریفک کے خستہ حال نظام کی وجہ سے آئے روز حادثات پیش آتے ہیں۔ ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سڑک حادثات میں لوگ اپنی جان گواتے ہیں۔

accident
accident
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 8:11 PM IST

ضلع کولگام کے لارو چولگام بائی پاس پر ایک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

اس ٹرک حادثے میں گاندربل کے رہنے والے ساجد احمد کھٹانہ تین دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران زخمی افراد کو ایس ڈی پی او کولگام اور ایس ایچ او کولگام نے ہسپتال داخل کرایا ہے۔

لارو بائی پاس پر سڑک حادثہ

جموں و کشمیر میں خراب سڑکوں کو ٹریفک کے خستہ حال نظام کی وجہ سے آئے روز حادثات پیش آتے ہیں۔ ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سڑک حادثات میں لوگ اپنی جان گواتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
تھیٹر مصنف سجود سیلانی نہیں رہے

وہیں انتظامیہ کی جانب سے حادثات پر روک لگانے کے لیے دعوے و وعدے تو کیے جاتے ہیں، لیکن حادثات دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.