ETV Bharat / state

LPG Cylinder Blast in Kulgam کولگام میں ایل پی جی سلنڈر دھماکے میں تین غیر مقامی مزدور زخمی - دھماکہ میں تین غیر مقامی مزدور زخمی

کیموہ علاقے میں ایل پی جی سلنڈر دھماکے کے سبب کم از کم تین غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ علاقہ میں زیر تعمیر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کام کرنے والے تین غیر مقامی مزدور سلنڈر دھماکے میں زخمی ہو گئے ہیں۔Three non-local labourers injured in LPG cylinder blast in Kulgam

ایل پی جی سلنڈر
ایل پی جی سلنڈر
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 6:45 AM IST

کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کیموہ علاقے میں ایل پی جی سلنڈر دھماکے کے سبب کم از کم تین غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ علاقہ میں زیر تعمیر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کام کرنے والے تین غیر مقامی مزدور سلنڈر دھماکے میں زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے بہتر علاج کے لئے انہیں جی ایم سی اننت ناگ ریفر کر دیا ہے۔

سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونے والے غیر مقامی مزدوروں کی شناخت اشوک کمار ولد بوشا رام، سنسندر ولد پی ایف بشوا ناتھ رام اور شمبو ولد رویندر رام کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ تمام مزدور بہار کے رہنے والے ہیں۔ دریں اثنا ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ کھانا پکانے کے دوران گیس سلنڈر بلاسٹ ہو گیا۔ Three non-local labourers injured in LPG cylinder blast in Kulgam

مزید پڑھیں: Firing In Anantnag اننت ناگ میں فائرنگ، دو غیر مقامی افراد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.