ETV Bharat / state

ہانجی پورہ تصادم: دو عسکریت پسند ہلاک - کولگام تصادم

جنوبی ضلع کولگام کے ہانجی پورہ علاقے کے منزگام گاؤں میں ہونے والے تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

ہانجی پورہ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : May 25, 2020, 11:56 AM IST

Updated : May 25, 2020, 12:02 PM IST

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے ہانجی پورہ کے منز گام گاؤں کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کی، تلاشی کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی، جس کے بعد طرفین تصادم شروع ہوا۔

ہانجی پورہ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی ہونا باقی ہے اور آپریشن جاری ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آپریشن ٹیم نے پھنسے عسکریت پسندوں کو سرینڈر کرنے کو کہا تھا لیکن انہوں نے سرینڈر کی پیشکش کا جواب گولیوں سے دینا شروع کیا جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ حکام نے احتیاطی طور پر ضلع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کردی ہیں۔

Last Updated : May 25, 2020, 12:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.