ETV Bharat / state

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت کولگام میں تقریب کا اہتمام - تعلیم و تربیت کی اہمیت

آئی سی ڈی ایس کی جانب سے کمیونٹی ہال، دمحال ہانجی پورہ میں تربیتی و معلوماتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو کی نسبت سے کولگام میں تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 1:59 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ میں ’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘‘ کی نسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سمیت مقامی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو کی نسبت سے کولگام میں تقریب کا انعقاد

مقررین نے بچیوں اور خواتین کی تعلیم و تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

منتظمین کے مطابق حمل کے دوران جنسی تشخیص اور حمل گرانے کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر ’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘‘ کی نسبت سے کولگام میں تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سماج میں لڑکیوں کی عزت، ان کی تعلیم و تربیت اور مساوی حقوق کے لیے جہد و جہد کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.