ETV Bharat / state

کولگام: کشمیری پنڈت کی آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کی

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں دو کشمیر پنڈت خواتین کی آخری رسومات مسلمانوں نے انجام دے کر بھائی چارے کی مثال پیش کی۔

کشمیری پنڈت کی آخری رسومات
کشمیری پنڈت کی آخری رسومات
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 10:32 PM IST

کشمیری مسلمانوں اور پنڈتوں کے درمیان روایتی بھائی چارہ آج بھی وادی کے طول و عرض میں پائی جاتی ہے۔ اس کی تازہ مثال کولگام میں دیکھی گئی جہاں دو کشمیری پنڈت خواتین کی آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کی۔

کشمیری پنڈت کی آخری رسومات

تفصیلات کے مطابق چاند رانی اور پوشیرا پنڈتا کا کولگام میں انتقال ہوا اور ان کی آخری رسومات یہاں کے مسلمانوں اور کشمیری پنڈتوں نے مل کر ادا کی۔

یہ بھی پڑھیں: حد بندی کمیشن کی آمد پر کشمیری مہاجر پنڈتوں کا رد عمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.