سکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے قومی شاہراہ کے قریب ایک آئی ای ڈی کا پتہ لگایا ہے۔
وہیں آئی ای ڈی کے پائے جانے کے فوراً بعد ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کیا گیا ہے۔ جہاں ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم موقع پرپہنچ کر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
اس واقعہ کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔ تو وہیں اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ قومی شاہراہ پر روز وی آئی پیز کی نقل و حمل ہوتی ہے۔