ETV Bharat / state

کولگام فروٹ منڈی میں لوگوں کی بھیڑ

کورونا وئرس کی روک تھام کے پیش نظر نافذ لاک ڈون کے باعث منڈی بند پڑی تھی۔

کولگام فروٹ منڈی میں لوگوں کی بھیڑ
کولگام فروٹ منڈی میں لوگوں کی بھیڑ
author img

By

Published : May 18, 2020, 7:33 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کی فروٹ منڈی میں آج عید کی آمد پر کافی رش دیکھنے کو ملا۔

کولگام فروٹ منڈی میں لوگوں کی بھیڑ

کورونا وئرس کی روک تھام کے پیش نظر نافذ لاک ڈون کے باعث منڈی بند پڑی تھی، تاہم آج منڈی کھلنے سے تاجروں اور خریداروں میں کافی خوشی محسوس دیکھنے کو ملی۔

مقامی لوگوں کے مطابق منڈی لہذا میں صرف سیب کی خریداری ہوتی تھی لیکن رواں برس منڈی میں نہ صرف سیب بلکہ ہری سبزیوں کے علاوہ ہر کسی اقسام کے پھلیوں کی خرید فروغت ہوتا ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق منڈی کھولنے سے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ پٹہ داروں کے مطابق ضلع انتظامیہ کے تعاون سے منڈی میں سماجی دوری کا خاص خیال رکھا جاتا ہیں اور کورونا وئرس کے خطرات کے پیش نظر لوگ خود ہی سوشل ڈسٹنگ کا خاص خیال رکھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.