ETV Bharat / state

کولگام: دیوسر میں شجرکاری مہم

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 2:52 PM IST

ضلع کولگام کے دیوسر علاقے کے ایک نجی اسکول میں ’’گرین جموں و کشمیر‘‘ مہم کے تحت شجر کاری انجام دی گئی۔

کولگام: دیوسر میں شجرکاری مہم
کولگام: دیوسر میں شجرکاری مہم

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں فارسٹ ڈویژن کولگام کے زیر اہتمام ’’گرین جموں و کشمیر‘‘ مہم کے تحت دیوسر علاقے کے ایک نجی کالج میں شجر کاری انجام دی گئی۔

شجر کاری مہم کا انعقاد کالج آف ایجوکیشن دیوسر کے اشتراک سے انجام دیا گیا جس میں ساؤتھ ویلی کالج آف ایجوکیشن دیوسر کے پرنسپل کے علاوہ کالج عملہ، رینج افسران، مقامی صحافیوں اور طلباء نے بھی کالج کے احاطے میں پودے لگاکر مہم میں حصہ لیا۔

کولگام: دیوسر میں شجرکاری مہم

رینج آفیسر کولگام نے بتایا کہ رواں سیزن میں ضلع میں مختلف اقسام کے 3.50 لاکھ سے زیادہ پودے لگائے جائیں گے۔

تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا اب تک ضلع بھر میں محکمہ سوشل فارسٹری نے ضلع کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ لاکھ پودے لگائے ہیں جبکہ محکمہ جنگلات نے سرکاری محکموں، اسکولوں کالجوں کے علاوہ پبلک مقامات پر 2 لاکھ پودے لگانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.