ETV Bharat / state

Kulgam Encounter کولگام انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک اور پولیس اہلکار زخمی - کولگام نکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ Encounter in kulgam

کولگام نکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک
کولگام نکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jun 27, 2023, 6:39 AM IST

Updated : Jun 27, 2023, 9:18 AM IST

کولگام انکاؤنٹر

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ہووڑہ گاؤں میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان انکاؤنٹر ہوا۔ جس میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ مذکورہ تصادم میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے ٹویٹ کرکے اسکی اطلاع دی ہے۔علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے علاقہ کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہوگئی ہے، جس میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا ہے۔

کولگام انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک اور پولیس اہلکار زخمی

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد علاقہ میں جھڑپ شروع ہوئی۔ جموں و کشمیر پولیس کے ٹویٹ کے مطابق مذکورہ تصادم میں ایک مقامی عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ اس جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا، سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے میں تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔۔وہیں مقامی لوگوں کے مطابق مارا گیا نوجوان عادل احمد میر ایک عام شہری تھا جو اس جھڑپ میں مارا گیا۔ اس دوران پولیس اور سیکورٹی فورسز نے جائے وقع سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد برآمد کئے ہیں۔ مذکورہ تصادم سے علاقہ میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ فی الحال متاثرہ علاقے میں معمولات زندگی بھی متاثر ہوئی ہے۔

  • #Encounter has started at Hoowra village of #Kulgam district. Police & Security Forces are on the job. One JKP personnel got injured. Operation in progress. Further details shall follow.@JmuKmrPolice

    — Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) June 26, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:۔ Encounter Breaks Out at Kokernagکوکرناگ میں انکاؤنٹر جاری

Last Updated : Jun 27, 2023, 9:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.