ETV Bharat / state

Dead Body Found In Kulgam: کولگام میں نوجوان کی لاش برآمد - کولگام میں قتل کی واردات

کولگام کے بچرو علاقے میں ایک لاش Dead Body Recovered in Kulgam ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے کولگام ہسپتال Kulgam Hospital بھیج دیا۔ پوسٹ ماٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Dead Body Found In Kulgam: کولگام میں نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 7:44 PM IST

جموں و کشمیر کے کولگام کے بچرو علاقے میں پولیس نے ایک لاش برآمد Dead Body Found In Kulgam کیا ہے۔ علاقے میں لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔

Dead Body Found In Kulgam: کولگام میں نوجوان کی لاش برآمد

حکام نے بتایا کہ کچھ راہگیروں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے کولگام ہسپتال بھیج دیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ متوفی کی شناخت رؤف احمد راتھر ولد غنی راتھر ساکنہ اشموجی کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔ Body Recovered in Kulgam

یہ بھی پڑھیں: Youth Found Dead In Pampore: پامپور میں شادی شدہ نوجوان کی لاش برآمد

وہیں مقامی لوگوں نے بتایا کہ متوفی کی میڈیکل اسٹور تھی۔ پسماندگان میں بیوی اور دو بیٹیاں ہیں۔

فی الحال پولیس نے اس ضمن میں 174 CrPc کے تحت کیس درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔ Dead Body Found In Kulgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.