ETV Bharat / state

کولگام میں مختلف سڑکوں پر میگڈم بچھانے کا کام شروع

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے آج ضلع میں کئی تعمیراتی پروجیکٹس کے کام کاج کا جائزہ لیا

کولگام میں مختلف سڑکوں پر میگڈم بچھانے کا کام شروع
کولگام میں مختلف سڑکوں پر میگڈم بچھانے کا کام شروع
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 6:04 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں مختلف سڑکوں پر تال کول بچانے کا کام جارہی ہیں۔

کولگام میں مختلف سڑکوں پر میگڈم بچھانے کا کام شروع

ضلع کے اہم رابطوں کے علاوہ مختلف علاقوں میں چھوٹی بڑی سڑکوں پر میگڈم بچھانے کا کام عروج پر ہیں۔وہی ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے آج ضلع میں کئی تعمیراتی پروجیکٹوں پر جاری کام کاج کا جائزہ لیا۔

انہوں نے محکمہ پی ایم جی ایس ویی کی جانب سے 5 کلو۔ میڑ طویل ہابلشی دیوسر سڑک پر تال کول بچھانے اور اُس کی کوالٹی دیکنے کے لیے کام کاج کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے کہا کہ ضلع میں تعمیراتی پپروجیکٹوں پر کام شد و مد سے جاری اور جلد ہی ان پروجیکٹوں کو مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ان پروجیکٹوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.