ETV Bharat / state

کولگام: ڈی سی کا قرنطینہ مراکز کا دورہ - دورہ

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے کولگام کے متعدد قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا۔

کولگام: ڈی سی کا قرنطینہ مراکز کا دورہ
کولگام: ڈی سی کا قرنطینہ مراکز کا دورہ
author img

By

Published : May 12, 2020, 6:32 PM IST

ڈی سی کولگام نے منگل کو ضلع میں قائم متعدد قرنطینہ مراکز کا دورہ کرکے وہاں سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

کولگام: ڈی سی کا قرنطینہ مراکز کا دورہ

نمائندے کے مطابق ڈی سی کولگام نے گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں قرنطینہ مراکز میں اضافی راش جمع کرنے کی بھی ہدایت کی۔ بعدازاں انہوں نے چھتہ بل کے ریڈ زون علاقوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے لاک ڈائون کے دوران سماجی دوری اور دیگر احتیاطی تدابیر کو سختی سے عملانے کے لیے افسران پر زور دیا۔

انہوں نے افسران پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’کسی بھی شخص کو بنا وجہ ریڈ زون علاقوں میں چلنے پھرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔‘‘

ڈی سی کولگام نے عوام کو گھروں میں ہی رہنے کی اپیل کرتے ہوئے محکمہ صحت اور انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات مشوروں پر سختی سے عمل کرنے کی بھی تلقین کی۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع میں کورونا وائرس کے مزید مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس موقعے پر ڈی سی کولگام کے ہمراہ اے ڈی سی شبیرحسین بٹ نوڈل آفسر پرویز رینہ، اے سی آر میر امتیاز العزیز اور دیگر کئی افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.