ETV Bharat / state

DC Kulgam on Corona IIIrd Wave: انتظامیہ کووڈ کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار: ڈی سی کولگام

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 5:43 PM IST

ڈی سی کولگام نے عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین DC Kulgam on Covid SOPs کرتے ہوئے کہا کہ ’’عوامی تعاون کے بغیر کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا انتہائی دشوار ہے۔‘‘

DC Kulgam on Corona IIIrd wave: انتظامیہ کووڈ کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار: ڈی سی کولگام

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع کولگام میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال DC Kulgam on Corona Situationکے حوالے سے ڈی سی کولگام نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ گزشتہ دنوں کولگام میں کورونا وائرس مثبت کیسز DC Kulgam on Corona Casesمیں ہوش رہا اضافے کے ساتھ ہی وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

کولگام میں کورونا کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے ڈی سی کولگام کی پریس بریفنگ

ڈی سی کولگام نے پریس بریفینگ کے دوران دعویٰ کیا کہ کولگام انتظامیہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، تاہم انہوں نے عوام سے انتظامیہ کا تعاون دینے کی بھی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ ’’مشاہدے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تیسری لہر کے دوران مریضوں کو اسپتال میں طبی نگہداشت کی ضرورت نہیں پڑی، بیشتر مریض ہوم آئیسولیشن کے دوران ہی صحتیاب ہوئے۔‘‘

ڈی سی کولگام نے عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی تلقین DC Kulgam on Covid SOPsکرتے ہوئے کہا کہ ’’عوامی تعاون کے بغیر کورونا کے پھیلائو کو روکنا انتہائی دشوار ہے۔‘‘

ڈی سی کولگام نے ایس او پیز خصوصا ماسک پہننے، غیر ضروری طور گھروں سے باہر نکلنے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں شبانہ کرفیو کے ساتھ ساتھ ویک اینڈ بندشوں کا بھی نفاذ فی الحال جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.