ETV Bharat / state

کولگام میں عارضی صفائی ملازمین کا احتجاج - ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں صفائی پر مامور عارضی ملازمین نے نوکریوں کی مستقلی کے حوالے سے احتجاج کیا۔

کولگام میں عارضی صفائی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 7:58 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کی میونسپل کمیٹی دیوسر میں تعینات عارضی صفائی ملازمین نے نوکریوں کی مستقلی کے حوالے سے میونسپل احاطے میں احتجاج کیا۔

عارضی ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نوکریوں کو مستقل کرنے، ’’ہم کیا چاہتے انصاف‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔

کولگام میں عارضی صفائی ملازمین کا احتجاج

عارضی ملازمین کا کہنا تھا کہ وہ طویل عرصے سے قلیل مشاہرے پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں جس سے آج کے دور میں گزارہ کرنا مشکل ہو رہا ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ اور ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز سے SRO64کے تحت انہیں محکمہ میں مستقل نوکری فراہم کرنے کی گزارش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.