ETV Bharat / state

Congress Starts Membership Drive in Kulgam: کولگام میں کانگریس کی رکنیت سازی مہم کا آغاز - دیوسر میں کانگریس نے رکنیت سازی مہم

کانگریس پارٹی کی جانب سے جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام میں رکنیت سازی مہم Congress Membership Drive in Kulgam کے دوران کئی افراد نے کانگریس کی رکنیت اختیار کی۔

کانگریس کا کولگام میں رکنیت سازی مہم کا آغاز

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 8:11 PM IST

Updated : Jan 28, 2022, 8:16 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام کے حلقہ انتخاب دیوسر میں کانگریس نے رکنیت سازی مہم Congress Membership Drive in Kulgam کا آغاز کیا۔

کانگریس کا کولگام میں رکنیت سازی مہم کا آغاز

ممبر شپ ڈرائیو Congress Starts Membership Drive کا آغاز پارٹی کے سینئر لیڈر محمد امین بٹ نے کیا جس میں دیوسر کے کئی باشندوں نے کانگریس کی رکنیت اختیار کی۔

میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بٹ نے دعویٰ کیا کہ ’’کانگریس پارٹی کی ساخت جموں و کشمیر میں کافی مضبوط ہے اور اسمبلی انتخابات J&K Assembly Elections میں پارٹی ایک مضبوط پارٹی ابھر کر سامنے آئے گی۔‘‘

سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کو پدم بھوشن اعزاز سے سرفراز کیے جانے پر بٹ نے تہنیتی پیغامات سے نوازتے ہوئے کہا کہ غلام نبی آزاد وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے ایک مضبوط امیدوار ہیں۔

مزید پڑھیں: Congress Launches Youth Manifesto: نوجوانوں کے لیے کانگریس کا انتخابی منشور جاری، بیس لاکھ نوکریوں کا وعدہ

دریں اثناء، ممبرشپ ڈرائیو کے بعد بٹ سمیت دیگر کانگریس لیڈران و کارکنان نے دیوسر کے کئی علاقوں کا دورہ کرکے عوامی وفود سے ملاقات کی۔

بٹ نے حضرت شاہ نورالدین ولی بغدادیؒ کے عرس مبارک پر بجلی و پانی کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے کے علاوہ انتظامیہ سے سڑکوں پر سے فوری طور برف ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔

Last Updated : Jan 28, 2022, 8:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.