ETV Bharat / state

Fire in Kulgam کولگام میں چنار درخت میں آگ، بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 9:21 PM IST

کولگام کے تحصیل آفس میں آج دوپہر چنار کے درخت میں آگ لگ گئی۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے حادثہ کو ٹال دیا۔ chinar gutted in fire in kulgam

chinar gutted in fire in kulgam
کولگام میں چنار درخت میں آگ، بروقت کارروائی سے بڑے حادثہ کو ٹال دیا

کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے تحصیل آفس میں آج دوپہر چنار کے درخت میں اچانک آگ نمودار ہوئی۔ چنار کے درخت کے اردگرد تحصیل آفس کی دو عمارتیں موجود تھیں۔ آگ لگنے کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کو اطلاع دی۔chinar gutted in fire in kulgam

کولگام میں چنار درخت میں آگ، بروقت کارروائی سے بڑے حادثہ ٹال گیا

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی نے بروقت کارروائی کرتے کو آگ پر کنٹرول کرتے ہوئے بڑے حادثے کو ٹال دیا۔ مقامی لوگوں نے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کا شکریہ ادا کیا۔ لوگوں کے مطابق بروقت کارروائی سے ایک قومی سرمایہ آگ کی نذر ہونے سے بچ گیا۔ وہیں مقامی ذرائع کے مطابق تحصیل آفس کے صحن میں رات بھر نشہ کرنے والے گروپ کا ہجوم رہتا ہے جو وقتاً فوقتاً اس جگہ پر چوری چھپے قیام کرتے ہیں اور بعد میں سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ لوگوں نے اندیشہ ظاہر کیا کہ سگریٹ نوشی سے چنار کے درخت میں ظاہر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: House Gutted in Ganderbal آتشزدگی کے واقعہ میں مکان خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.