عالمی یوم مادری زبان کی مناسبت سے منعقد تقریب میں کشمیری شاعر اور سماجی کارکن کے ساتھ ڈگری کالج کے پرنسپل اساتذہ اور طلباء نے بھی شرکت کی۔
مزیدپڑھیں: عسکریت پسندوں کی معاونت کے سلسلے میں بہار کا رہائشی گرفتار
اس موقع پر کالج کے پرنسپل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' مادری زبان ہمارے والدین کی میراث ہے، اسے محفوظ رکھیں اور اس کی ترقی کے لئے کام کریں۔