ETV Bharat / state

کولگام میں عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام - ضلع کولگام

پروگرام میں افسران نے عام لوگوں کے مسائل سنے اور ضلع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ افسران سے ان مسائل کو حل کرنے کی تلقین کی۔

عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام منعقد
عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام منعقد
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 8:39 PM IST

بلاک دیوس پروگرام کے تحت آج ضلع کولگام کے ڈی سی دفتر میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ڈی سی کولگام بلال محی الدین بٹ کے علاوہ پنچایتی راج کے نمائندوں، مقامی باشندوں اور ملازمین نے شرکت کی۔

عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام منعقد

اس دوران افسران نے عام لوگوں کے مسائل سنے اور ضلع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ افسران سے ان مسائل کو حل کرنے کی تلقین کی۔

ضلع ترقیاتی کشمنر نے کہا 'ضلع میں چل رہے ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ رمضان المبارک میں بجلی سپلائی کو یقینی بنایا جائے'۔

یہ بھی پڑھیے
خصوصی رپورٹ: ماہ مقدس میں عبادت بھی کریں، احتیاط بھی برتیں

انہوں نے افسران کو نئی تعمیر شُدہ لبری پورہ روڑ پر جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ ساتھ ہی بوگام میں قائم پبلک ہیلتھ سینٹر میں جدید ایکسریز لگوانے کے لیے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.