پروگرام میں طالبات، آنگن وارڈی ورکرز اور متعلقہ محکمہ کے ملازمین نے شرکت کی۔
ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی، جبکہ اے ڈی ڈی سی اور ڈپٹی سی ای او بھی اس موقع پر موجد رہے۔
اس موقعے پر حالیہ بورڑ امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات میں اسکول بیگ اور ضروری اشیا تقسیم کی گیئں۔
محکمہ تعلیم کی کلچرل ونگ نے ڈرامہ کے ذریعے حاضرین کو موضوع کے حوالے سے معلومات فراہم کی۔