ETV Bharat / state

کولگام: کھلاڑیوں میں اسپورٹس کٹس تقسیم

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بیک ٹو وِلیج پروگرام مرحلہ سوم کے تحت چوگام، قاضی گنڈ میں کھلاڑیوں کو کھیل کود کا سامان فراہم کیا گیا۔

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 4:46 PM IST

Breaking News

ضلع کولگام کے چوگام علاقہ میں بیک ٹو ولیج تیسرے مرحلے کے پروگرام کے تحت مقامی کھلاڑیوں میں کھیل کود کا سامان تقسیم کیا گیا۔

ہائر سیکنڈری اسکول چوگام میں بدھ کو والی بال، بیڈ منٹن سمیت کئی کھیلوں کا اہتمام کیا گیا جس دوران مقامی سرپنچ، وزٹنگ آفیسر اور ایس ایچ او کے علاوہ شائقین نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

کولگام: کھلاڑیوں میں سپورٹس کٹس تقیم

اس موقع پر سرپنچ اجے رینا نے کھلاڑیوں میں کھیل کود کا سامان تقسیم کیا۔ اجے رینا کا کہنا تھا کہ بچوں کو کھیل کود کی طرف راغب کرنا اور انہیں اچھا فلیٹ فارم فراہم کرنا بیک ٹو ولیج پروگرام کا ایک اہم حصہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں میں اسپورٹس کٹس تقسیم کرنے کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب کرانا ہے تاکہ نوجوان پڑھائی کے ساتھ ساتھ جسمانی اور ذہنی طور تندرست رہ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.