ETV Bharat / state

قاضی گنڈ: ایمبولنس حادثہ کا شکار، دو خواتین جاں بحق - ایمبولنس سے کووڈ مریضوں کو جموں سے سرینگر

ایمبولنس سے کووڈ مریضوں کو جموں سے سرینگر لے جایا جا رہا تھا۔

district
district
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 1:59 AM IST

کولگام ضلع کے قاضی گنڈ علاقہ میں جموں سے سرینگر جا رہی ایمبولنس زیر نمبرPB02BY1387 نپورہ کے قریب حادثہ حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایمبولنس میں سوار دو خواتین حاجی مریم شیخ و زرینہ شیخ دختران غلام محمد شیخ ساکنان سنگرا باٹا کشتوارڈ جاں بحق ہوگئی ہیں۔

حادثہ میں ایمبولنس ڈرائیور عمر جہانگیر ولد محمد جہانگیر ساکنہ دنگیار جموں اور عاصف احمد ولد محمد صادق ساکنہ منڈھر پونچھ زخمی ہوگئے ہیں جن کو علاج معالجہ کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ایمبولنس جموں سے سرینگر کوویڈ مریضوں کو علاج معالجہ کے لئے آرہی تھی۔ ایس ایچ او قاضی گنڈ ارشاد احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ حادثہ کی وجہ تیز رفتاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ معاملے کے متعلق کیس درج کیا گیا ہے۔ لاشوں کو فی الحال اسپتال میں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.