ETV Bharat / state

قاضی گنڈ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک - سڑک حادثہ ایک ہلاک

قاضی گنڈ علاقے میں ایک بائک اور ٹکریکٹر کے مابین پیش آئے زبردست سڑک حادثے میں بائک سوار ہونے کی اطلاع ہے،پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے۔

Accident at Qazigund
قاضی گنڈ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 3:30 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک بائک سوار کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

قاضی گنڈ علاقے میں اتوار کے روز ٹریکٹر اور بائک کے بیچ ویسو قاضی گنڈ کے مقام پر زور دار ٹکر ہوئی جس میں ایک بائک سوار عادل سلطان ڈار ولد محمد سلطان ڈار ساکنہ بنگہ ڈار اننت ناگ کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

بیک ٹو ولیج 3 کے تحت اننت ناگ کے کئی علاقوں میں سرگرمیاں

پولیس نے اس معاملے میں ٹریکٹر ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے اور کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.