ETV Bharat / state

عالمی یوم ٹی بی: کشتواڑ میں تقریب کا انعقاد - عالمی یوم ٹی بی

تقریب کے دوران مقررین نے کہا کہ اس سلسلہ میں عوام میں شعور اجاگر کرنے اور انہیں بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔

عالمی یوم ٹی بی: کشتواڑ میں تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 24, 2021, 9:17 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کشتواڑ میں عالمی یوم ٹی بی کے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔

عالمی یوم ٹی بی: کشتواڑ میں تقریب کا انعقاد

یہ تقریب کشتواڑ کے بوائز ہایر سکینڈری سکول منعقد کی گئی جس میں چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر رویندر سنگھ منہاس بطور مہمان خصوصی موجود رہے۔ متعدد ضلع افسران اور طلبا نے اس تقیب میں شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب کے دوران پیشہ ور افراد، انتظامیہ اور عام لوگوں کے مابین زیادہ سے زیادہ تال میل پیدا کرنے پر زور دیا تاکہ ٹی بی کا خاتمہ جڑ سے ممکن ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں عوام میں شعور اجاگر کرنے اور انہیں بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ اس بیماری سے بچنے کے طریقہ بتائے۔

اس دورن چیف میڈیکل آفیسر کشتواڑ نے تپ دق ٹی بی کے بارے میں جانکاری فراہم کی اور مریضوں سے اپیل کی کہ اس بیماری کو علاج کروایں جس سے اس بیماری سے ہمیشہ کے لیے ضلع کشتواڑ کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں نجات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.