ETV Bharat / state

Road Accident in Kishtwar: کشتواڑ میں سڑک حادثہ، دو ہلاک چھ زخمی - کشتواڑ سڑک حادثے میں دو ہلاک

کشتواڑ میں ایک دردناک سڑک حادثہ Road Accident in Kishtwar پیش آیا، اس میں دو افراد ہلاک جبکہ 6 دیگر شدید زخمی Road Accident in Kishtwar ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

Road Accident in Kishtwar: کشتواڑ میں سڑک حادثہ، دو ہلاک 6 زخمی

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 3:48 PM IST

جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں سڑک حادثہ پیش آیا، اس سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 6 دیگر شدید زخمیوں کو جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد نازک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال ڈوڈہ منتقل کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کشتواڑ کے سب ڈویژن پاڈر کے سوہل میں 'ماتا منڈل یاترا' پر لنگر لگانے جا رہی جموں کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی کشتواڑ پولیس اور انڈین آرمی کے جوان موقع پر پہنچ گئے، مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا۔ Road Accident in Kishtwar

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، دو ہلاک 6 زخمی

اس تعلق سے ایس ڈی ایم پاڈر رشی شرما SDM Paddar Rishi Sharma نے بتایا کہ کشتواڑ کے علاقہ پاڈر میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ چھ دیگر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج و معالجے کیلے ضلع اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔Road Accident in Kishtwar

یہ بھی پڑھیں: Conductor Killed Truck Driver Injured in Bandipora: سرک حادثے میں کنڈکٹر ہلاک، ٹرک ڈرائیور زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.